اسپتال میں زیر علاج روہنگیا کے مسلمانوں پر ایک نظر

بنگلہ دیش کے ایک اسپتال میں روہنگیا مسلمان زیر علاج ہیں۔ ان کے گھر میانمار کی فوج نے حال ہی میں نذر آتش کر دیئے۔ جس وقت ان کے گھروں میں آگ لگائی گئی یہ افراد گھروں میں موجود تھے اور کوشش کے باوجود آگ سے نہیں بچ پائے جس کے سبب ان کے جسم بری طرح جھلس گئے ۔ آگ میں جھلسنے سے ان کے جسموں پر لگے زخم تو شاید کچھ عرصے بعد مندومل ہو جائیں لیکن روح پر لگے زخم شاید کبھی نہ بھر سکیں۔

 

 

 

 

 

Leave a comment